شاہ محمودقریشی ،فواد چودھری ،پرویز الہی اور صنم جاوید الیکشن کیلئے نااہل قرار

لاہور – ہائیکورٹ نے شاہ محمودقریشی، فواد چوہدری، حبا فواد ، خرم لطیف کھوسہ ،چوہدری پرویز الہی اور صنم جاوید کو الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اپیلٹ ٹریبونل کے فیصلوں کو برقرار رکھا،قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے پی … شاہ محمودقریشی ،فواد چودھری ،پرویز الہی اور صنم جاوید الیکشن کیلئے نااہل قرار پڑھنا جاری رکھیں